تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2 روزہ دورے پر کراچی روانہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2 روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے، عمران خان کراچی میں ممبر سازی مہم کے کیمپوں کا دورہ کریں گے اور مختلف رہنماﺅں اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کراچی میں پریس کانفرنس بھی کریں گے اور کراچی کی کچھ اہم شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان بھی متوقع ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.