تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور طاہر القادری کی آج ملاقات متوقع

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اورعوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے درمیان ملاقات آج متو قع ہے۔ جس میں حکومت مخالف تحریک اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے درمیان چندروز قبل ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں آج(منگل)کے روز ملاقات طے پائی تھی ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کریں گے جس میں حکومت مخالف تحریک اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی جائے گی۔1


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.