Daily Taqat

لاہور میں چائے کی قیمتوں میں اضافہ

لاہوریوں کے لیے بری خبر، شہریوں کے لیے چائے کا حصول اب مشکل ہوگیا۔ چائے کی قیمت میں 100 روپے فی کلواضافہ ہوگیا۔ چائے کے شیدائی لاہوریوں نے حکومت سے قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس لینے

کا مطالبہ کردیا۔ بازار میں چائے کے کپ کی قیمت پہلے ہی زیادہ تھی اور اب تو ہر ایک چسکی بھی مہنگی پڑنے لگی۔ اس کے علاوہ مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس سے شہری بلبلا اٹھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »