Daily Taqat

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی اہل قرار پانے کے بعد گفتگو

پی ٹی آئی کے راہنما عمران خان نے کہا کہ ۔ ان لوگوں  نے ایسے شخص پر کیس کیا جو کبھی اقتدار میں نہیں آیا۔ عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے نا اہل ہونے پر بہت افسوس ہوا ۔ لیکن سپریم کورٹ نے جو ٖفیصلہ کیا ہم اس کو تسلیم کر تے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 60دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کروائیں گئیں۔  ساتھ ساتھ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین واحد بزنس مین ہیں جو سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں۔ جہانگیر ترین نااہلی کیس پر نظر ثانی اپیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ۔ نواز شریف کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں صرف ایک قطری خط پیش کیا۔ مزید عمران خان نے کہا کہ نیب نے سپریم کورٹ میں  کیس درست طریقے سے پیش نہیں کیا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »