[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

قمر زمان کائرہ کی عمران خان کے بارے میں میڈیا سے گفتگو

[mashshare]

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان کرپٹ لوگوں کوجمع کرکے کون سانیاپاکستان بنارہے ہیں؟قمر زمان کائرہ کاورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے مخالفین کے منہ بند کردیں گے،پیپلزپارٹی40سال سے احتساب کاسامنا کررہی ہے اورمقدمات میں سوخروبھی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کرپٹ لوگوں کوجمع کرکے کون سانیاپاکستان بنارہے ہیں؟جہانگیرترین کی برطرفی نے پی ٹی آئی کی دیانت داری کاپول کھول دیا ۔یہی نہیں خان صاحب گالیاں دیکر اخلاقی دیوالیہ پن کاثبوت د ے رہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.