طلال چوہدری کی میڈےا سے گفگتو

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے سابق صدر آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ وہ کسی کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کام پورا ہونے کے بعد آپ کوایسے ہی پھینک دیا جائے گا جیسے عمران خان کو پھینک دیا گیا ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ پی ٹی آئی چیئرمین کٹھ پتلی ہیں، پوچھا جائے کہ عمران خان کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات کس نے کرائی؟

طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان وہ دولھا ہے، جس کی بارات نہ 2013 میں گئی اور نہ2018 میں جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.