Daily Taqat

سید سردار احمد رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کی رکنیت سےمستعفی

ٹوٹتی ،بکھرتی ایم کیو ایم کے نشیب و فراز سے دلبرداشتہ سید سردار احمد رابطہ کمیٹی کی رکنیت سےمستعفی ہو گئے ۔

ایم کیو ایم چھوڑ کرپی ایس پی میں جانے والےسلمان مجاہد بلوچ پی آئی بی پہنچ گئے ۔ سلمان مجاہد نے عامر خان پر سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے  کہا کہ جھگڑا سینیٹ کی ٹکٹ کا نہیں ، سربراہی کا ہے ۔

سلمان مجاہد نے فاروق ستار کو مہاجروں کا مسیحا قرار دےدیا ۔ انہوں نے انیس قائم خانی کو بھی ساتھ چلنے کی دعوت دے دی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »