Daily Taqat

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے اداروں پر الزامات لگانے سے متعلق جواب طلب کیا گیا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی سے 28 اگست تک جواب طلب کیا گیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چند روز قبل راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران عدالت عالیہ سمیت دیگر اداروں پر الزامات عائد کئے تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »