سپریم کورٹ عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی گئی تھی جس کا فیصلہ کل دن 2 بجے سنایا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.