Daily Taqat

ڈبہ پیک دودھ کیس کیخلاف سپریم کورٹ میں سماعت شروع

کراچی : سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبہ پیک دودھ کی فروخت کے ازخود نوٹس ،ماحولیاتی آلودگی اور پانی کی فراہمی سے متعلق مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج چھٹی کے روز بھی مقدمات کی سماعت کررہا ہے، اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ تمام حکام کاشکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ چھٹی کے روز یہاں آئے،ان کا کہناتھا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،اس مہم میں ساتھ دینے پر سب کا شکر گزار ہوں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »