Daily Taqat

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پنجاب حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھُٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔ انہوں نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی اسکول تین ماہ کی اکٹھی فیس وصول نہیں کرے گا۔ اسکولوں میں لگائے گئے سمر کیمپ کی

الگ سے فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ خیال رہے کہ صوبہ پنجاب میں گرمی کی شدت کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »