،رائیونڈ میں تبلیغی مرکز کے قریب خود کش حملہ5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 35 زخمی

رائیونڈ میں تبلیغی مرکز کے قریب خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے تھے اور اب اس کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ۔

کالعدم تنظیم کے مرکزی ترجمان محمد خراسانی کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ’تحریک طالبان پاکستان کے استشہادی مجاہد یعقوب غازی نے آج عشاء کے بعد لاہور کے علاقے رائیونڈ روڈ پر واقع پولیس چوکی پر حملہ کیا، یہ کارروائی ، پنجاب میں ہمارے بے شمار ساتھیوں کی ہلاکت کے انتقام کی ایک کڑی ہے،حکومت اور سیکیورٹی ادارے مزید کے انتظار میں رہیں۔

یاد رہے کہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ،جب رات کے نو بجے نفری تبدیل ہو رہی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.