پارٹی رہنماوں نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادیے:رضاہارون
کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے رہنمارضا ہارون کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی کے ر ہنماوں نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرادیے،غلط کوغلط اورصحیح کوصحیح کہنے والوں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ آج کا دن ہمارے لیے تاریخی ہے ہمارے ا میدواروں نے تمام کیٹگیریز میں فارم جمع کرادیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس پی گزرتے و قت کےساتھ پورے پا کستان میں پھیلے گی،مختلف جماعتوں کے ر ہنماوں نے ہم سے رابطے کیے ہیں۔