Daily Taqat

سینٹ انتخابات 2018 رکوانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سینٹ انتخابات 2018 رکوانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی جس میں وفاقی حکومت، وزارت قانون وانصاف اورالیکشن کمیشن فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کی اجازت دی گئی،عدالت سے استدعا ہے کہ عدالتی فیصلے تک سینیٹ انتخابات روکنے کاحکم جاری کیاجائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »