طاہر القادری کا 17تاریخ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ   17جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا ،اس سلسلے میں احتجاج کا طریقہ کا ر طے کرنے کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے جس کا پہلا اجلاس11جنوری کو ہوگا جو فیصلہ کرے گی اس احتجاج کا طریقہ کار کیا ہوگا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہم استعفی مانگیں گے نہیں بلکہ لے گیں ،دباﺅ کے ساتھ لیں گے ، اب ہم شہباز شریف ،رانا ثنااللہ اور دیگر کے استعفوں نہیں پورے ملک میں جہاں ،جہاں ان کی حکومت قائم ہے وہاں سے ان کا حکومت کا خاتمہ ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.