انتخابات سے پہلےزیادہ سے زیادہ لوگوں کے شناختی کارڈ بنانے کیلئےموبائل رجسٹریشن کا عمل شروع

عام انتخابات سر پر، نادرا نے بھی کمر کس لی ۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے شناختی

کارڈ بنانے کے لیے نادرا نے موبائل رجسٹریشن کار چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ موبائل رجسٹریشن کارڈ کا افتتاح 17 مارچ کو وزیر داخلہ احسن اقبال کریں گے۔ موبائل رجسٹریشن کارڈ بنانے کا مقصد الیکشن سے پہلے تمام لوگوں کے شناختی کارڈ بنانا ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.