Latest news

پاک بھارت راہداری وزیراعظم کے وعدے کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر کھولی جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ رافیل ہو یا کوئی اور ، پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے ۔ راہداری وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر کھولی جائے گی، سارک کی بین الاوزراتی کونسل کے اجلاس میں بھارت نے ایجنڈا آئٹم سات پر اجلاس کے انعقاد پر اعتراض اٹھایا ۔ سارک سربراہ اجلاس کے حوالے سے تواریخ کا جائزہ لیا جا رہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو کو 66 دن ہو چکے ہیں ، کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے،کشمیریوں کے پاس بنیادی ضروریات کی چیزیں نہیں،عالمی

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.