Daily Taqat

وقت سے پہلے انتخانی مہم تحریک انصاف کو بھاری پڑے گی، مریم نواز

مریم نواز کا ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وقت سے پہلے انتخابی مہم شروع کرنا پارٹی کو بھاری پڑے گا۔

اس سے قبل وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا تھا کہ عدلیہ سے کوئی اختلاف نہیں، لیکن اگر کوئی فیصلہ قانون و انصاف کے منافی ہے تو ہم اس پر بات کریں گے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‘عمران خان نے بار بار کہا کہ ان کی آف شور کمپنی ہے مگر انہیں جانے دیا گیا جس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے لیے اور عمران خان کے لیے فیصلے اور طرح کے ہیں’۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »