ہمدرد کی ٹریڈنگ لوگوں کی افتتاحی تقریب میں مقررین کا خطاب

لاہور: صوبائی وزیر حکومت پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ شہید حکیم محمد سعید نے سماجی ،معاشرتی و معاشی میدانوں میں سرگرم عمل ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی خصوصی توجہ صحت اور تعلیم کے شعبوں کو دی اور اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے تن، من دھن کی بازی لگاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ۔وہ ادارہ ہمدرد کے نئے ٹریڈنگ’’لوگو ‘‘کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں ،انہوں نے کہا کہ ’پاکستان سے محبت کرو ۔پاکستان کی تعمیر کرو‘نہ صرف حکیم صاحب کا قول تھا بلکہ زندگی کا مقصد بھی تھا
جس کے لیے انہوں نے ادارہ ہمدرد کی تمام آمدنی کو وقف کر دیا یہ کسی بھی دُنیا دار انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.