اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسپیکر آغا سراج درانی سمیت دیگرکیخلاف سفارشات کی منظوری

کراچی :  احتساب بیورو (نیب) کراچی نے اسپیکر آغا سراج درانی سمیت دیگرکے خلاف سفارشات کی منظوری دے دی۔کراچی میں ڈی جی نیب کی زیر صدارت نیب کراچی کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کراچی نے اسپیکر آغا سراج درانی سمیت دیگرکے خلاف سفارشات کی منظوری دی۔ سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل اور پی آئی اے سے متعلق سفارشات کی بھی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق نیب کراچی نے سفارشات نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد منظوری کے لیے بھیج دیں ہیں۔ اس کے علاوہ قومی ائیر لائن کے ایک اور کیس کی باقاعدہ انکوائری کی منظوری مانگی گئی ہے۔پی آئی اے میں غیر قانونی ٹھیکہ نجی کارگو کمپنی کو کم ریٹ دیا گیا،نجی کمپنی کو لیز کارگو استعمال کرنے کے لیے 2016 سے 2019 تک اسپیس مہیا کیا گیا۔نجی کمپنی کو لاجسٹک اسپیس دینے کے باعث پی آئی اے کو لاکھوں روپے کانقصان ہوا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.