بیٹا! جن کی تصویر آپ نے لگائی ہے رونا تو ان کے نصیب میں لکھ چکا ہے ,ریحام خان

لاہور:  جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کے بعد عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی سر گر م ہوگئیں ‘ عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ علیم خان کو بھی قرار دے دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں وہ اپنی نانی کے گھر گئیں اوروہاں پر ان سے گندم کٹوائی گئی جس کی وجہ سے ان کے بازو میں درد  شروع ہوگیا اور وہ درد کی شدت سے دو دن تک روتی رہیں ایک ٹائیگر میدان میں آگیا اور اس نے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صرف دو دن ؟ جھوٹا رونا تو آپ کے مقدر میں لکھ دیا گیااب ریحام خان بھی چپ نہ رہ سکیں اور پی ٹی آئی کے نوجوان کو جس نے اپنی پروفائل پکچر جہانگیر خان ترین کی لگائی ہوئی تھی ریحام نے اسی تصویر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیٹا! جن کی تصویر آپ نے لگائی ہے رونا تو ان کے نصیب میں لکھ چکا ہے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.