Daily Taqat

کوئٹہ : 6 سالہ بچی درندگی کانشانہ بن گئی

 کوئٹہ:  ملزم لعل جان نے 6 سا لہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیکل رپورٹ میں بھی چھ سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ علاقے کے بااثرافراد ملزم سے  صلح کے لیے دباو ڈال رہے ہیںملزم نے بچی کوبہلا کر اپنے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا بعد ازاں بچی کی نشاندہی پرپولیس نے ملزم لعل جان کو گرفتار کرلیا اورواقعہ کا مقدمہ گوالمنڈی تھانے میں درج کرلیامتاثرہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ علاقے کے بااثرافراد ملزم سے  صلح کے لیے دباو ڈال رہے ہیں جب کہ پولیس کی طرف سے بھی کسی قسم کا تعاون نہیں کیا جا رہا اور پولیس کیس کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے۔بچی کے والد نےحکومت اور چیف جسٹس آف پاکستان سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »