Daily Taqat

سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نےحلف اٹھالیا

کراچی : سندھ اسمبلی اجلاس میں نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا.مراد علی شاہ  سمیت دیگر عہدیداران بھی سندھ اسمبلی میں موجود تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »