سندھ حکومت نے راﺅا نوار کی گرفتاری کے لئے دیگر صوبوں کے آئی جیز سے مدد مانگ لی

کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے دیگر صوبوں کے آئی جیز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ راﺅ انوار کی گرفتار ی میں مدد دیں۔
سندھ حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مفرورملزم راوانوارکی گرفتاری میں قانونی معاونت دی جائے،اس خط میں سابق ایس ایس پی راﺅ انوارکا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ نمبر شامل ہے ۔
اس سے قبل آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ راﺅ انوار کو گرفتاری دے دینی چاہیے ا ورانہیں عدالتوں کا سامناکرناچاہیے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.