Daily Taqat

فیصل آباد سے لاپتہ ہونے والی سدرہ لاہور سے بازیاب

ڈولفن فورس کی ساندہ میں کارروائی۔فیصل آباد سے لاپتہ ہونے والی

سات سالہ سدرہ کو تحویل میں لے لیا۔ ڈولفن اہلکاروں نے بچی کو کھانا کھلا کرساندہ پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سدرہ فیصل آباد سے لاپتہ ہو گئی تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »