ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کا حملہ حد سے تجاوزکرگیا، مرنے والوں کی تعداد 21ہوگئی

ملتان : ترجمان محکمہ صحت کے مطابق  ایک ماہ میں سیزنل انفلوئنزا کے 169 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 89 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 21 افراد جاں بحق ہوئے۔  ترجمان محکمہ صحت کا کہناتھا کہ ملتان میں ایک ماہ کے دوران سیزنل انفلوئنزا کے 169 مریض رپورٹ ہوئے جن میں 89 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، ترجمان نے کہا کہ ملتان نشتر ہسپتال میں 21 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 21 افراد سیزنل انفلوئنز ا سے انتقال کر چکے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہناتھا کہ 6مریضوں کی رپورٹ کا انتظارہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.