اہم خبرِیں
سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی...

وزیراعظم کا قوم سے خطاب نہیں ایمنسٹی اسکیم کا اشتہار تھا

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینٹر شیریں رحمان نے  وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا قوم سے خطاب نہیں ایمنسٹی اسکیم کا اشتہار تھا،  قوم سےخطاب کرنا ہے تو پارلیمنٹ میں آئیں، جس اسکیم سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا عوام کو کیسے لیں گے،  قوم کو انتظار تھا کہ وزیر اعظم پالیسی کا اعلان کریں گے،  خطاب میں الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں کیا گیا،  قوم کو انتظار تھا کہ وزیر اعظم خطاب کریں گے،  وزیر اعظم بتاتے کہ بجٹ میں عوام کو کتنا ریلیف دیا گیا؟


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.