Daily Taqat

شیخو پورہ ضلع کچہری میں فائرنگ ،ملزمان فرار

شیخوپورہ :  ضلع کچہری میں 2 افراد کو فائرنگ  کرکے ہلاک کر دیا،تفصیلات کے مطابق ملزم سابق یوسی چیئرمین عباس ڈوگرقتل کیس میں پیشی پرآئے تھے کہ مخالفین نے ضلع کچہری کے احاطے میں فائرنگ کردی جس سے 2 افراد جاں بحق اورایک زخمی ہو گیاجبکہ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »