اہم خبرِیں
بھوک بڑھنے سے 12 ہزار افراد روزانہ ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ امریکی شہر کیلی فورنیا میں کورونا نے تباہی مچا دی پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا...

ماہرعلم نجوم نے وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید کی شادی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد :  وفاقی وزیر ریلوےشیخ رشید کسی تعارف کے محتاج نہیں، پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ سرگرم رہنے والے شیخ رشید تاحال غیرشادی شدہ ہیں اوران سے اکثر صحافیوں نےانٹرویو کے دوران اس حوالے سے سوالات بھی کئےتاہم وہ ان سوالات کو گول کر جاتے ہیں ۔ شیخ رشید 67برس کے ہو چکے ہیں اور اب ایک معروف ماہر علم نجوم نے شیخ رشید کی شادی کی پیش گوئی کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق معروف پامسٹشوکت نے پیش گوئی کی ہے کہ شیخ رشید 2019ء کے وسط یا آخر پر اپنی ایک دیرینہ دوست سے شادی کر لیں گے۔شادی کسی بھی طرح خفیہ نہیں ہو گی۔پامسٹ نے شیخ رشید کی ممکنہ دلہن کا نام نہیں بتایا تاہم یہ بھی کہا ہہ ان کا تعلق راولپنڈی یا اسلام آباد سے نہیں ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.