Daily Taqat

ریلوے کے وزیرشیخ رشید احمد کی الیکشن کمیشن کے انتخاب سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی

اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے این اے 60 کے ضمنی انتخاب کے لیے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی انتخابی مہم چلا کر الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ذرائع  کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید سرعام الیکشن کمیشن کے انتخاب سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرتے رہے، اتوار کو وفاقی وزیر این اے 60 میں شیڈول ضمنی انتخاب کے لیے حلقے میں پہنچے اور ناشتے کی آڑ میں انتخابی مہم چلاتے رہے۔وفاقی وزیر میڈیا کی نظر سے نہ بچ سکے اور انہیں میڈیا نے گھیر لیا۔واضح رہے کہ ضمنی الیکشن 14ا کتوبر کو


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »