Daily Taqat

ریلوے میں 10 ہزار بھرتیوں کی اجازت مل گئی، شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد  نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ریلوے میں 10 ہزار بھرتیوں کی اجازت مل گئی ہے ۔انہوں  نے کہا کہ اس وقت ریٹرن ٹکٹ لینے پر رعایت دینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ کراچی میں دھابیجی ایکسپریس مسائل کا شکار ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان میں نئے سال کے آنے تک کرپٹ سیاستدان کا خاتمہ دیکھ رہا ہوں، ان لوگوں نے کمیشن کھائی اور ہمارے کیخلاف باتیں کر رہے ہیں، ٹریکنگ سسٹم کی بلڈیشن ریلوے کے اندر ہونی چاہیئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »