Daily Taqat

100 روز میں 10 نئی ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر  ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ کراچی شہر کے اندر ٹرین چلائی جارہی ہے، کراچی میں چلائی جانے والی ٹرین کی 9 کوچیز ہوں گی،  ٹرین صبح 10 بجے سے دھابیجی روانہ ہوگی،  ٹرین میں مزدوروں کے لیے رعایتی کارڈ بھی جاری کئے جائیں گے گے،  100 روز میں 10 نئی ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »