Daily Taqat

مخالفین کی سیاست نست و نابود کر دیں گے شیخ رشید کا جلسے سے خطاب

ستر سال سے ملک میں دھوکا ہوتا رہا ہے مخالفین کی سیاست نست و نابود کر دیں گے حکمران اپنے بچوں کو بانٹے اور غریب کو ڈانتے ہیں غریب لوگ اپنے گردے بیچ رہے ہیں غربت سے تنگ آکر لوگ بچوں سمیت نہروں میں چھلانگیں لگا رہے ہیں نوازشریف کے بچے  16سال کی عمر میں ارب پتی بن جاتے ہیں۔ گھی سیدھی انگلی سے نہیں سے نکل رہا تو ٹیڑھی انگلی سے نکال لیں گے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »