ہم سب نے پاکستان کے آئین کی حفاظت کرنی ہے۔

لاہور: شیخ رشید احمد نے کہا کہ کرپشن تب ختم ہو گی جب کرپٹ لوگوں کو پھانسی ہوگی۔ملک کے سیاسی حالات بہت خراب ہیں ملک کو صرف سپریم کورٹ نے بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں کوئی وزارت نہیں چل رہی۔ پاکستان میں 60 فیصد  لوگ بے روزگار اور 4سالوں میں عربوں ڈالر کے قرضے لئے گئے۔ یہاں گرمیوں میں گیس اور سردیوں میں بجلی ملتی ہے۔اگر گرمیوں میں بجلی اور سردیوں میں گیس ہو گی تو تب ہی جمہوریت ہو گی۔ مزید انہوں نے کہا کے سپریم کورٹ کو پاکستان کا سب سے اول ادارہ سمجھتا ہوں اور ہم سب نے پاکستان کے آئین کی حفاظت کرنی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.