Daily Taqat

شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملا قات

لاہور:   عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملا قات ہوئی دونوں نے سانحہ ماڈل ٹاون  کے حوالے سے  تبادلہ خیال کیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے عوامی تحریک کے ساتھ ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »