عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور شیخ رشید کا لاہور میں خطاب

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ رپورٹ نے رانا ثنا اللہ کو قاتل قرار دیتے ہوئے ڈکلئیر کردیا ہے۔ شہباز شریف رانا ثنا اللہ اور ان کے افسران جلد مستفعیٰ ہوں اور اگر انہوں نے شرافت سے استفعیٰ نہ دیا تو احتجاج کیا جائے گا۔ طاہر القادری نے کہا کہ حکمرانوں نے بیرئیر کا بہانہ بنا کر اپریشن کیا۔ دوسری طرف شیخ رشید نے کہا کے ہم سب طاہرالقادری کے ساتھ ہیں۔ یہ سب 30 مارچ سے پہلے کک آوٹ ہو جائیں گے۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نیں مانتے ۔ اور ابھی تو ہم نے آدھی  ہی جنگ جیتی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.