Daily Taqat

شہبازشریف نے دیانتداری محنت اور جان جوکھوں میں ڈال کرکام کیا، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم میں سے کسی نے این آر او کے لیے رابطہ نہیں کیا ہے، ہمت ہے تو اس فرد کا نام لیں۔اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دیانتداری ، محنت اور جان جوکھوں میں ڈال کر کام کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف کی محنت کا صلہ، پنجاب اور ملکی سطح پر دیکھ رہے ہیں کہ صاف پانی اسکینڈل میں بلایا گیا، کچھ نہ ملا تو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کرلیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »