Daily Taqat

شہبازشریف کے وکلا کیخلاف درخواست دائر

لاہور : احتساب عدالت (نیب)  کے جج کے پرائیویٹ سیکرٹری نے عدالتی عملے کو ہراساں کرنے پر لیگی وکلا کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر کردینجی ٹی وی  کے مطابق لیگی وکلاپرشہبازشریف کی پیشی کے دوران عدالتی عملے کوہراساں کرنے کے الزام پرجج احتساب عدالت کے پرائیویٹ سیکرٹری کی اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی،پرائیویٹ سیکرٹری احتساب عدالت محمد اقبال نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ریکارڈ روم میں موجودوکلانے تشددکانشانہ بنایا،وکلانے تھپڑمارے اورنازیباالفاظ استعمال کئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »