Daily Taqat

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے دوبارہ ٹیسٹس پر رپورٹس نارمل

آج (پیر) کو اپوزیشن شہبازشریف کا دوبارہ طبعی معائنہ کیا گیا ، میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف کا صرف معدے کا معائنہ کیا،تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹرز نے آج صبح 7 بچے منسٹر انکلیوں میں شہباز شریف کا معائنہ کیا،  ڈاکٹرز نے شہباز شریف کے بلڈ پریشر, ای سی جی،  بی پی اور الڑا ساونڈ کے ٹیسٹس کئے ،  شہباز شریف کے تمام ٹیسٹس تسلی بخش قرار دئے گئے ہیں، جس کے بعد  شہباز شریف کا میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ نیب کو فراہم کردیا گیا ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »