Daily Taqat

نیب نے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کا حکم دےدیا

لاہور :  آج آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل کی احتساب عدالت (نیب) میں سماعت ہوئی، عدالت نے آج  کے دن شہباز شریف کو طلب کررکھا تھا،  عدالت نے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کردی ہے، عدالت نے شہباز شریف کا 3 روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور کر لیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »