شریف خاندان نے قومی احتساب بیورو ’نیب‘سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سعودی عرب سے واپسی کے بعد شریف خاندان نے قومی احتساب بیورو ’نیب‘سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے نیب کے ساتھ مزید تعاون نہ کرنے سے متعلق حکام کو آگاہ کردیا ہے ۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کے پاس ثبوت ہیں تو احتساب عدالت میں پیش کرے ،نیب کی جانب سے پیش کی گئی کسی بھی دستاویز کا جواب عدالت میں دیا جائے گا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.