شریف برادران سعودی عرب جاکرگناہوں کی معافی مانگیں گے

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ ملک میں اداروں کے ساتھ کھلواڑکیا جا رہا ہے اورنوازشریف پاکستان کی بدنامی کاباعث بن رہے ہیں،دبئی سے وطن واپسی پر ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ شریف برادران سعودی عرب جاکرگناہوں کی معافی مانگیں گے ،نوازشریف کواین آراودینے کافیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہم نہیں توکوئی بھی نہیں کی سیاست نہیں چلے گی،پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہناتھا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،ملکی اداروں کے ساتھ جوجنگ کی جارہی ہے اسے دیکھ لیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.