Daily Taqat

ملک میں بجلی نوازشریف کی محنت کے باعث آئی، شہبازشریف

اسلام آباد :  اپوزیشن پارٹی شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے لوڈشیڈنگ کا وعدہ پورا کیا، پی ٹی آئی کے وعدوں پر تکیہ کرتے تو ملک اندھیروں میں ہوتا آج بھی لوڈشیڈنگ میں کمی کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے،انہوں نے کہا اپنے وسائل سے 5 ہزار میگا واٹ کے منصوبے لگائے،  بجلی کے یہ منصوبے دنیا کے تیز ترین لگنے والے پراجیکٹس ہیں، انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے سچ بتایا نہیں اور سر کلر ڈیٹ کی طرف چلے گئے،  کے پی میں منفی 6 میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی،  160 ارب روپے منصوبوں میں بچائے گئے، مزید ان کا کہنا تھاکہ ان کے وعدوں پر بھروسہ کرتے تو ملک میں 22 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہوتی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »