Daily Taqat

سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جیل میں رات کیسی گزری، وہ کیا کرتے رہے، جانیے

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اس وقت نیب کی جیل  میں ہیں جہاں انہوں نےتفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل میں احتساب عدالت نے شہبازشریف کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور و ہ اس وقت نیب حوالات میں ہیں جہاں رات گزارنے کیلئے شہبازشریف کیلئے گھر سے میٹرس اور کپڑے لائے گئے جبکہ وہ رات دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے ۔جبکہ شہبازشریف کی ادویات بھی حوالات میں پہنچا دی گئی ہیں تاہم ابھی تک نیب کی تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف سے تحقیقات نہیں کی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »