Latest news

حمزہ شہباز اور ان کے بھائی کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے بجٹ اجلاس کیلئے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرکیلئے سپیکرکودرخواست دی تھی،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکے پروڈکشن آرڈرجاری کر دیئے،پرڈوکشن آرڈربجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے جاری کئے گئے ،سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے لیگی رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈرجاری کر دیئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.