Daily Taqat

شاہ محمود قریشی کا لاہور میں خطاب

لاہور: شاہ محمود قریشی کہتے ہیں۔ کہ  جمہوریت کیلئے غیر جانبدارانہ الیکشن بہت ضروری ہے۔ اور جمہوریت میں احتجاج کرنے کا حق موجود ہے۔ ہمارےرویے مستقبل کی سیاست کیلئےخطرناک ہو سکتے ہیں۔ اگر سیاسی تناو سے بچنا  ضروری ہے تو ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا ہوگا۔ادارے سیاسی مداخلت سے کمزور پڑ جاتے ہیں۔  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اداروں میں من پسند افراد لانے سے اداروں کی صلاحیتوں پر فرق پڑتا ہے۔ ترقی کیلئے کرپٹ سیاستدانوں سے نجات لازمی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »