اہم خبرِیں
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان پی ایس ایل بورڈ اور فرنچائزز کے تعلقات کشیدہ بیٹی نے قبر کشائی کر کے والد کی میت نکال لی راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحال

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ بیٹے کی گولی سے باپ شدید زخمی

لودھراں: شادی کی تقریب میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر باپ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے علاقے موضع گول میں پیش آیا جہاں محمد اکبر نامی دولہے کی بارات میں اس کے کزن محمد اسماعیل نے ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر اس کا اپنا ہی والد شدید زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد فائرنگ سے زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ پولیس نے دولہے سمیت 8 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دولہے محمد اکبر سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔



اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر دولہا کے بھائی سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ دولہا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مختلف رائفلیں اور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.