شاہد مسعود کو نوٹس بھیجے ہیں اور اب ان پر کیس کرنے جا رہا ہوں:سعید غنی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ میں نے شاہد مسعود کو نوٹس بھیجے ہیں اور اب ان پر کیس کرنے جا رہا ہوں۔
شاہد مسعود بوکھلاہٹ کاشکار ہوکر بدتمیزی پر اتر آئے ہیں اورجو لوگو ان کو بے نقاب کررہے ہیں ٹھیک کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شاہد روزانہ بیٹھ کر لوگوں پر قتل کا الزام لگاتے ہیں ان کا تعلق صحافیوں سے نہیں ہیں جبکہ جھوٹ بول کر گمراہ کرنے والوں پر مکمل پابندی لگنی چاہیے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.