اہم خبرِیں
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن مع... آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی... آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں، ملزم گرفتار کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت، 7 دکانیں سیل بھارت میں پھنسے مزید 75 پاکستانی واہگہ بارڈر سے وطن واپس سی ویو کے ساحل پر جگہ جگہ مردہ حالت میں مچھلیاں

پشاور موزیم اور روس اسٹیٹ میوزیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دسخط

پشاور موزیم اور روس اسٹیٹ میوزیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دسخط  کیے گئے ہیں، معاہدہ کے تحت آثار قدیمہ کو محفوظ رکھنے کیلئے مشترکہ کام کرنے پر زور دیا گیا ہے،  اسی دوران سنیر وزیر کے پی کے عاطف خان نے کہا کہ  پاکستان میں تاریخی مقامات اہمیت کے حامل ہیں، بدھا تہذیب کے قدیم آثار خیبر پختونخوا میں ہیں،  سرد جنگ کے باعث پاکستان اور روس کے مابین آثار قدیمہ پر کوئی کام نہیں ہو سکا،  ہمارا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ جس کیلئے تمام تر کوششیں جاری رکھیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.