[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

راجہ ظفرالحق کو کن سینیٹرز نے ووٹ نہیں دیا: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

[mashshare]

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی)کو چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان سات سینیٹرز جنہوں نے راجہ ظفرالحق کو ووٹ نہیں دیا کی معلومات فراہم کرنے کا ہد ف دے دیا۔
نجی ٹی وی سما کے مطابق وزیر اعظم نے آئی بی کو ہدایات دی ہیں کہ وہ پتہ لگائیں کہ وہ کون سے 7سینیٹرز ہیں جنہوں نے
چیئرمین سینیٹ کیلئے راجہ ظفر الحق کو ووٹ نہیں دیا؟ انہوں نے آئی بی کو ہدف دیا کہ ان7لوگوں کے نام اور یہ بھی پتہ کریں کہ ان کو کس نے مجبور کیا کہ وہ اپو زیشن کو ووٹ ڈالیں ، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی پتہ کیا جائے کہ وہ لوگ پاکستان مسلم لیگ (ن)سے یا کس اتحادی جماعت سے منسلک ہیں۔یاد رہے کہ ان معلومات کا کھوج لگانے کا ہدف وزیراعظم کونواز شریف کی طرف سے دیا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.